اللہ عزوجل کا آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے وعدہ :۔
حضور سیدنا غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: “میرے پروردگار عزوجل نے مجھ سے وعدہ فرمایا ہے کہ “جو مسلمان تمہارے مدرسے کے دروازے سے گزرے گا اس کے عذاب میں تخفیف فرماؤں گا۔”(الطبقات الکبریٰ ، منهم عبدالقادر جيلاني، ج۱، ص۱۷۹، وبهجة الاسرار، ذکر فضل اصحابه و بشراهم، ص۱۹۴)