مصائب وآلام دور فرما دیتے :۔
حضرت شیخ ابو القاسم عمر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ حضور غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا: ’’جو کوئی مصیبت میں مجھ سے فریاد کرے یا مجھ کو پکارے تو میں اس کی مصیبت کو دور کردوں گا اور جو کوئی میرے وسیلے سے اللہ عزوجل سے اپنی حاجت طلب کرے گا تو اللہ عزوجل اس کی حاجت کو پورا فرما دے گا۔(بهجة الاسرار، ذکر فضل اصحابه و بشراهم، ص۱۹۷)
اسیروں کے مشکل کشاغوث اعظم
فقیروں کے حاجت رواغوث اعظم